بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں تبريز يونيورسٹی كے۲۷۰ طلباء نے شركت كی۔
۱۵۰ قرآنی سوالوں كے اس مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے طلباء ملكی سطح كے مقابلے میں شركت كر سكیں گے۔ ياد رہے كہ گزشتہ سال كی نسبت اس سال اس مقابلے میں طلباء كی شركت میں ۳۵ فيصد اضافہ ہوا ہے۔
399257