ہيوسٹن میں حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاداری كا انعقاد

IQNA

ہيوسٹن میں حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاداری كا انعقاد

12:15 - May 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1774241
بين الاقوامی گروپ: حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے رواں ماہ كی ۷ اور ۲۶ تاريخ كو امريكہ كے شہر ہيوسٹن میں اسلامی مطالعاتی سنٹر میں مجلس اورعزاداری كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے اسلامی مطالعاتی سنٹر كی ويب سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كے موقع پر امريكہ كے شہر ہيوسٹن كے اس سنٹر میں عزاداری كے پروگراموں میں حضرت فاطمۃ زہراء (س) كے فضائل و مصائب بيان كیے جائیں گے۔
399675

نظرات بینندگان
captcha