قطر میں پہلےبين الاقوامی قرآنی تحقيقاتی جريدے كی اشاعت

IQNA

قطر میں پہلےبين الاقوامی قرآنی تحقيقاتی جريدے كی اشاعت

12:41 - May 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1774256
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز قطر كے دارالحكومت " دوحہ" میں الہيات كالج میں پہلا قرآنی تحقيقاتی جريدہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اسلام ويب سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تحقيقی جريدے كے لئے مطالب لكھنے والے افراد مختلف ممالك كے نامور قرآنی محققين ہیں۔ اس جريدے میں شائع ہونے والے تحقيقی مضامين كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں:
" عشق قرآن كی نظر میں" ، " اعجاز قرآن اور اس كا تاريخی پس منظر" ، " رسالت و نبوت" ، " قرآن مجيد میں تكرار" اور "تفسير قرآن میں جديد علوم كی اہميت"
399723
نظرات بینندگان
captcha