بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۵ء كو يونان كے كليسا نے ۳۰۰۰ مربع میٹر زمين مختص كركے يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں مسلمانوں كے قبرستان بنائے جانے پراتفاق كيا تھا ليكن يونان كی حكومت یہ بہانہ بنا كر كہ یہ زمين قبرستان كے لئے مناسبت نہیں ہے، اس كام میں ركاوٹیں پيدا كر رہی ہے۔
400695