بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں حضرت زہراء (س) كی شہادت كی مناسبت سے " حضرت زہراء (س) كے عنوان سےايك بك اسٹال لگايا گيا ہے جس میں مختلف ادوار میں حضرت زہراء (س) كی شخصيت پر لكھی جانے والی شاہكار كتابیں موجود ہیں۔
401718