لندن میں " مسلمان والدين كی ذمہ داريوں " كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

لندن میں " مسلمان والدين كی ذمہ داريوں " كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

11:53 - May 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1776833
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز لندن میں " مسلمان والدين كی ذمہ داريوں" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ' ايكنا" نے " Forum.Mpacuk" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ تعليمی وركشاپ گزشتہ روز لندن كے اسلامی ثقافتی مركز "ريجنٹس پارك" میں منعقد ہوئی۔ اس تعليمی وركشاپ میں "اولاد كی عزت نفس" "، اولاد كی ترتيب میں دوستوں كے اثرات" ،"نظم وتربيت" اور" اولاد كی صلاحيتوں كو اجاگر كرنا" جيسے موضوعات پر مسلمان والدين نے بحث وگفتگو كی۔
402921
نظرات بینندگان
captcha