بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ' ايكنا" نے كويت كے اخبار " القبسی " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " محمد الكندری" نے اس ميوزيم كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس ميوزيم كےافتتاح كا مقصد اسلامی فن پاروں كی حفاظت اور اس ميوزيم میں كويت اور دنيائے اسلام كے ماہرين آرٹ كے فن پاروں كی نمائش ہے۔
402707