تركی میں خاتون معمار كی تعمير كردہ مسجد كا افتتاح

IQNA

تركی میں خاتون معمار كی تعمير كردہ مسجد كا افتتاح

14:10 - May 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1776953
ثقافتی وسماجی گروپ: ۸ مئی ۲۰۰۹ء كو تركی كے شہر استنبول میں " شاكرين" نامی مسلمان خاتون معمار كی تعمير كردہ ايك مسجد كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اخباری سائٹ " الاقتصادیۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مسجد كا نقشہ تركی كی مسلمان خاتون " زينب كامل اوغلو" نے تيار كيا ہے۔ استنبول كے مفتی " مصطفی چاغريجی" نے اس مسجد كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مسجد جديد طرز تعمير كے مطابق تعمير كی گئی ہے۔
402012
نظرات بینندگان
captcha