تہران میں عيد مبعث كے موقع پر قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تہران میں عيد مبعث كے موقع پر قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

12:24 - May 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1777343
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن مجيد كے ۲۶ویں بين الاقوامی مقابلے عيد مبعث كے موقع پر تہران میں منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے عيد مبعث كے موقع پر۲۰جولائی ۲۰۰۹ء كو تہران میں منعقد ہوں گے۔ ياد رہے كہ یہ مقابلے ايران كے ادارہ اوقاف كے زير اہتمام منعقد ہوں گے ۔ ان مقابلوں كے انعقاد كے سلسلے میں ادارہ اوقاف كے ثقافتی شعبے نے ۱۳مئی ۲۰۰۹ء كو ايك اجلاس بلا ركھا ہے۔
403432
نظرات بینندگان
captcha