اہواز كی خواتين كی قرآنی مباحث سے آشنائی

IQNA

اہواز كی خواتين كی قرآنی مباحث سے آشنائی

14:39 - May 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1777464
قرآنی سرگرمياں گروپ: " حضرت رقیہ سنٹر" موسم گرما میں اہواز كی خواتين كے لئے ايك قرآنی سنٹر كا انعقاد كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس كورس میں تجويد ، تفسير ، حفظ اور معانی و مفاہيم قرآن كے موضوعات پر كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔ اس كےعلاوہ اس سنٹر میں احكام ، اور نہج البلاغہ كی كلاسیں بھی ہوں گی۔ ياد رہے كہ یہ تعليمی كورس ۲۲ جون ۲۰۰۹ء كو شروع ہو گا اور موسم گرما كے اختتام تك جاری رہے گا۔
402684
نظرات بینندگان
captcha