تاتارستان میں " اسلامی سرمایہ گزاری" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں " اسلامی سرمایہ گزاری" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

12:45 - May 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1777926
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر بين الاقوامی نشست كا اہتمام آئندہ ماہ جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت "قازان " میں كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے بحرين كی سركاری خبررساں ايجنسی " gna" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست اسلامی ترقياتی بينك كی كوششوں سے منعقد ہو گی جس میں يورپی، مشرق وسطی اور جنوب مشرق ايشيائی ممالك كے مالياتی اداروں كے سربراہان اورماہرين اقتصاد شركت كریں گے۔ اس نشست میں روس میں اسلامی بينك كاری كے مواقع اور روس اور اسلامی دنيا كے درميان اقتصادی تعاون كا جائزہ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
404511
نظرات بینندگان
captcha