تہران میں كتابوں كی نمائش میں" رہبر انقلاب كے ناياب نكات"

IQNA

تہران میں كتابوں كی نمائش میں" رہبر انقلاب كے ناياب نكات"

14:39 - May 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1778043
ادبی گروپ: نشر معارف كی طرف سے رہبر انقلاب كے پانچ جلدوں پر مشتمل ناياب نكات تہران میں كتابوں كی بائيسویں نمائش میں پيش كیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " ناياب نكات" رہبر انقلاب اسلامی كے منتخب كلمات كا ايك ايسا مجموعہ ہے جو يونيورسٹی كے طلباء كے لئے بيان كيا گيا ہے۔ یہ مجموعہ پانچ جلدوں میں نشر معارف كی طرف سے تہران میں منعقدہ كتاب نمائش میں پيش كيا گيا ہے۔ معارف پبلشرز، يونيورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی كے نمائندہ بورڈ سے وابستہ ہے ۔ اس نے پہلی مرتبہ ۹ موضوعات سے زائد كتابیں كی اشاعت كے بعد تہران میں دوبك سٹال میں پيش كيا ہے۔ ان میں سے بعض كتابیں حسب ذيل ہیں:
" تاثير فمنيسم برفروپاشی حكومت ھا"،"در محضر روح اللہ"،" فلسفہ آفرينش"
اس بك سٹال پہ ہر روز مؤلفين كے ساتھ سوال وجواب كی نشست بھی منعقد كی جا رہی ہے۔ اس كے علاوہ اور بھی بہت سی كتابیں معارف پبلشرز كی طرف سے پيش كی گئی ہیں۔ منجملہ "گسترہ شريعت" ، "در آمدی بر كلام جديد" وغيرہ۔
404547
نظرات بینندگان
captcha