" قرآن مجيد دائرۃ المعارف" كی ساتویں جلد كی اشاعت

IQNA

" قرآن مجيد دائرۃ المعارف" كی ساتویں جلد كی اشاعت

14:10 - May 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1778297
اعزازی گروپ/ خليل منصوری: قرآن مجيد دائرۃ المعارف كی ساتویں جلد شائع ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے۔ یہ دائرۃ المعارف ۲۵ جلدوں پر مشتمل ہے جسے اسلامی ثقافت و معارف مركز نے شائع كروايا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ گرانقدر كتاب قرآنی محققين كے لئے قرآنی معارف تك رسائی آسان بنانے كے لئے تدوين كی جا رہی ہے۔ یہ جلد حرف (ت) سے شروع ہوتی ہے اور ۷۰ مضامين پر مشتمل ہے۔
ياد رہے كہ اس جلد كو دفتر تبليغات اسلامی سے وابستہ " بوستان كتاب" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
404924
نظرات بینندگان
captcha