بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسوہ پبلشرز نے اس نمائش میں ۴۵۰ سےزائد موضوعات پر كتابوں كے ساتھ شركت كی تھی۔ اس كے علاوہ " اسوہ پبلشرز" نے كتابوں كی نمائش میں قرآن مجيد كے ترجمہ شدہ، بغير ترجمہ شدہ ۲۷ نسخے بھی اپنے اسٹال میں نمائش كے لئے ركھے تھے۔
405794