تركی میں خواتين كے لئے قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

تركی میں خواتين كے لئے قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

14:29 - May 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1779933
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تركی كے شہر " اسپارتا" میں خواتين كے لئے قرائت قرآن كا مقابلہ منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " medya73" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " انجمن آنا تولی" كے شعبہ خواتين كی انچارج" عائشہ فردا دائی" نے كہا ہے كہ قرائت قرآن مجيد كے اس مقابلے میں گيارہ خواتين نے شركت كی ۔
ياد رہے كہ مقابلہ قرائت كے آخری مرحلہ كے لئے ان خواتين كا انتخاب ہوا تھا۔
407048
نظرات بینندگان
captcha