خرم آباد میں تفسير قرآن كی كلاس كا انعقاد

IQNA

خرم آباد میں تفسير قرآن كی كلاس كا انعقاد

14:12 - May 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1783502
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز خرم آباد كی مسجد امام حسن مجتٰبی (ع) میں تفسير قرآن كی كلاس منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاس گزشتہ رات نماز مغرب و عشاء كے بعد خرم آباد میں منعقد ہوئی جس میں خرم آباد كے جوانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ حجت الاسلام والمسلمين " سيد احمد مير عمادی" نے اس كلاس میں درس تفسير ديا۔ تفسير قرآن كی یہ كلاس ۲۷ مئی ۲۰۰۹ء كو خرم آباد كی مسجد امام حسين (ع) میں بھی منعقد ہو گی۔
410756

نظرات بینندگان
captcha