اسرائيل دوسرے ممالك كے امن و امان كو خراب كرنا چاہتا ہے

IQNA

اسرائيل دوسرے ممالك كے امن و امان كو خراب كرنا چاہتا ہے

14:42 - May 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1784943
بين الاقوامی گروپ: تركی كے سابق وزير اعظم " نجم الدين اربكان" نے دنيا میں امن و امان كی بگڑتی ہوئی صورت حال كا ذمہ دار اسرائيل كو قرار ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " iha.com.tr" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نجم الدين اربكان نے ايك سيمينار میں خطاب كرتےہوئے كہا كہ اسرائيل نے اپنے امن وامان كی خاطر دنيا كے امن وامان كو خطرے میں ڈال ركھا ہے۔
412791
نظرات بینندگان
captcha