الجزائر میں " اسلامی افكار" كے موضوع پر سيمينار

IQNA

الجزائر میں " اسلامی افكار" كے موضوع پر سيمينار

12:34 - May 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1785353
بين الاقوامی گروپ: آج سہ پہر ۳ بجے الجزائر میں " اسلامی افكار" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔ اس سيمينار كا اہتمام الجزائر كی اسلامی كونسل نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " elmoudjahid" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں الجزائر كے نامور رائٹر " Ahmed Aroua" كی اسلامی افكار كی ترويج كےسلسلے میں خدمات كو محور گفتگو بنايا جائے گا۔ یہ سيمينار الجزائر كے اسلامی علوم كالج" Caroubier" كے پروفيسر " سعيد رحمانی" كی صدارت میں منعقد ہو گا۔
413343

نظرات بینندگان
captcha