بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ رات امام خمينی (رح) كے قديمی گھر میں نماز مغرب و عشاء كے بعد ايك تقريب منعقد ہوئی جس میں تعميرات كے بعد یہ گھر لوگوں كی زيارت كے لئے كھول ديا گيا ہے۔ اس تقريب میں امام خمينی (رح) كے اہل خانہ ، قائد انقلاب كے نمائندوں ، گورنر قم اور قم كے بعض تحقيقاتی اداروں كے نمائندوں نے شركت كی۔
413475