بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " umtef" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد قرآنی مدارس كے طلباء میں سے بہترين قراء كا انتخاب ہے۔ اس مقابلے میں ۷ سے ۱۵ سال كے ۲۳ قرآنی طلباء شركت كریں گے۔ اس مقابلے میں پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو ايك تقريب میں انعامات ديئے جائیں گے۔
413979