بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرائت قرآن كا یہ مقابلہ تركی كے شہر" قيزيلجاحمام" میں ۵ جولائی كو منعقد ہو گا۔ اس مقابلے كا اہتمام اس شہر كی بلدیہ نے كيا ہے۔ شہر "قيزيلجا حمام" كی بلدیہ نے ايرانی قراء محمد طوسی اور احمد قاسمی كو خط لكھ كر باقاعدہ طور پر اس مقابلے میں شركت كی دعوت دی ہے۔
414342