بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد حفظ اور قرائت قرآن میں طلباء كی صلاحيتوں كی تشخيص ہے۔ ياد رہے كہ كرغزستان كے صوبہ تالاس میں علی بن ابيطالب نامی دارالقرآن،ايسا واحد قرآنی سنٹر ہے جس میں لڑكوں اور لڑكيوں كو حفظ اور قرائت قرآن كی تعليم دی جاتی ہے۔ یہ دارالقرآن گزشتہ ۱۵ سالوں سے حفظ اور قرائت قرآن كی تعليم میں مصروف ہے۔
412701