كابل میں تجويد ، صوت اور لحن قرآن كی تعليم كے جديد كورس كا آغاز ہو گا

IQNA

كابل میں تجويد ، صوت اور لحن قرآن كی تعليم كے جديد كورس كا آغاز ہو گا

17:15 - June 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1785919
قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل میں تجويد ، صوت اور لحن قرآن كے جديد كورس كا آغاز ہو گا۔ اس كورس كا دورانیہ ايك ماہ ہو گا اور كورس كا اہتمام كابل میں جامعۃ المصطفی (ص) العالمیہ كا دفتر كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كے لے ناموں كا اندراج ۳۰ مئی ۲۰۰۹ء كو شروع ہوا ہے۔ رپورٹ كے مطابق اس كورس میں شركت كے لیے اب تك ۳۰۰ سے زائد افراد نےاپنے نام لكھوائے ہیں جن میں سے تحريری امتحان كے بعد ۱۷۰ افراد كا انتخاب كيا جائے گا۔ افغانستان كے ممتاز قاری عبدالشكور فلاح اس كورس كی نظارت كریں گے۔
413451

نظرات بینندگان
captcha