تيونس میں مختلف تہذيبوں كے درميان گفتگو كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار

IQNA

تيونس میں مختلف تہذيبوں كے درميان گفتگو كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار

14:06 - June 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1786457
بين الاقوامی گروپ: تيونس كے دارالحكومت " قيروان" میں آج مختلف تہذيبوں كے درميان گفتگو كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں ۲۰ ممالك سے ۱۰۰ سے زائد دانشور شركت كر رہے ہیں۔ اس تين روزہ سيمينار میں مختلف تہذيبوں اور تمدنوں كے درميان گفتگو كے حوالے سے متعدد موضوعات زيربحث آئیں گے۔
415057
نظرات بینندگان
captcha