البانوی زبان میں " امام روح اللہ خمينی (رح)" نامی دستاويزی فلم كی فراہمی

IQNA

البانوی زبان میں " امام روح اللہ خمينی (رح)" نامی دستاويزی فلم كی فراہمی

14:29 - June 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1786987
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كی انقلابی زندگی پر البانوی زبان میں ايك دستاويزی فلم تيار كی گئی ہے۔ ۳۰ منٹ كی یہ دستاويزی فلم ايك سی ڈی میں دستياب ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام روح اللہ خمينی(رح) كے عنوان سے دستاويزی فلم البانیہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں كا نتيجہ ہے۔ ياد رہے كہ امام خمينی (رح) كی شخصيت كے تعارف كے لئے البانوی زبان میں اس فلم كی تياری اپنی نوعيت كا بہت اہم كام ہے۔
414388
نظرات بینندگان
captcha