بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ كرغزستان میں " حلال كميشن" نے اس اسلامی سائٹ كا افتتاح كيا ہے جس كا ایڈريس یہ ہے:" halal.kg"۔
یہ سائٹ كرغزی اور روسی زبان میں ہے۔ اس سائٹ میں حلال غذا كےبارے میں معلومات كے علاوہ مختلف قسم كی اسلامی اوردينی معلومات بھی ہیں۔
416587