بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تين روزہ جشن كے پروگراموں میں حضرت فاطمہ (س) كی شخصيت پر تقارير كی جائیں گی۔ اس كے علاوہ ۲۲جون ۲۰۰۹ء كو امام محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بھی یہ سنٹر جشن كی تقريب كا انعقاد كرے گا۔
416702