اسپين میں اسلامی فنون نامی نمائش

IQNA

اسپين میں اسلامی فنون نامی نمائش

20:00 - June 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1788396
بين الاقوامی گروپ: ۵ جون ۲۰۰۹ء كو اسپين كے دارالحكومت میڈرڈ میں " اسلامی فنون" كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح ہوا جس كی افتتاحی تقريب میں اسپين كے بادشاہ نے بھی شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی" وام" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں كنیڈا كے شہر ٹورنٹو كے " آغا خان" ميوزيم كے ۱۹۰ فن پارے ركھے گئے ہیں۔ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسپين كے لوگوں كو اسلامی فن پاروں سے آشنا كرنا اور اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں پائے جانے والے غلط نقطہ نظر كو بدلنا ہے۔
416776

نظرات بینندگان
captcha