ہنگری میں اسرائيلی جرائم پر دستاويزی فلم كا اجراء

IQNA

ہنگری میں اسرائيلی جرائم پر دستاويزی فلم كا اجراء

15:07 - June 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1788753
بين الاقوامی گروپ: متحدہ عرب پبلك نے ہنگری كے دارالحكومت "Budapest" میں اپنی ماہانہ نشست میں فلسطين اور غزہ كی پٹی میں اسرائيلی جرائم پر دستاويزی فلم نشركی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " sana" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس فلم كے ہدايت كار نے اپنے غزہ دورے كے دوران فلسطين كے مختلف علاقوں سے فلسطينی شہريوں سے انٹرويو لئے تھے۔ انٹرويو دينے والے سب افراد نے اپنی سرزمين سے وابستگی ، غاصب اسرائيل كے مقابلے میں جہاد اور بے گھر افراد كی اپنے گھروں كو واپسی پر زور اور اسے اپنا مسلم حق قرار ديا تھا۔ اس دستاويزی فلم میں ان انٹرويوز كے علاوہ غزہ اور فلسطين كے ديگر علاقوں میں غاصب اسرائيل كے جرائم كے مناظر كو دكھايا گيا ہے۔
417776

نظرات بینندگان
captcha