سعودی عرب میں اسٹوڈنٹس كے قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

IQNA

سعودی عرب میں اسٹوڈنٹس كے قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

15:16 - June 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1788757
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز سعودی عرب كے شہر" القصيم" میں طلباء سے مخصوص حفظ ، قرائت اور تجويد قرآن كے مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے سعودی عرب كی وزارت تعليم كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے ۳ دن تك جاری رہیں گے اور ان میں سعودی عرب كے ۲۰ ممتاز طلباء شركت كریں گے۔ ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں سعودی عرب كی سركاری شخصيات اور چند حفاظ اور قراء نے شركت كی تھی۔
417760

نظرات بینندگان
captcha