كنیڈا میں امام خمينی (رح) كی سوانح حيات پر كتاب كی اشاعت
14:50 - June 09, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1789185
ثقافت و آرٹ گروپ: اٹاوا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی كی سوانح حيات اور ان كے افكار كے موضوع پر انگريزی زبان میں كتاب شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے شائع ہوئی ہے۔ اور اس كتاب میں امام خمينی (رح) كی زندگی اور ان كے افكار سے مربوط آرٹيكلز موجود ہیں۔
417823