سعودی عرب میں مبلغين اور پيش نمازوں كا بين الاقوامی اجلاس

IQNA

سعودی عرب میں مبلغين اور پيش نمازوں كا بين الاقوامی اجلاس

9:26 - June 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1789768
بين الاقوامی گروپ: اس سال اكتوبر میں سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں " طيبہ" يونيورسٹی میں مبلغين اور پيش نمازوں كا بين الاقوامی اجلاس معقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كے سعودی عرب كے اخبار " اعكاظ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " طيبہ" يونيورسٹی میں پيش نمازوں اور خطباء كے تربيتی سنٹر كے انچارج " صالح بن سعيد الحربی" نے كہا ہے كہ اس اجلاس كے موضوعات میں لوگوں كی مذہبی بيداری میں مبلغين كا كردار اور زمانےك كے تقاضوں كے مطابق پيش نمازوں اور خطباء كی تربيت مبلغين اور پيش نمازوں كے اس تربيتی سنٹر كے تعليمی امور كے مدير نے كہا كہ اس نٹر میں پيش نمازوں اور خطباء كو علوم قرآن ، تجويد، فقہ، سيرت اور سنت نبوی اور عربی زبان كی تعليم دی جاتی ہے۔
418374

نظرات بینندگان
captcha