متحدہ عرب امارات میں خواتين كے لئے پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

IQNA

متحدہ عرب امارات میں خواتين كے لئے پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

9:36 - June 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1789777
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز " ابوظہبی" كے اسلامی بينك نے شہر" العين" كے علاقہ " عودۃ تویۃ" میں خواتين سے مخصوص پہلے اسلامی بينك كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نےمتحدہ عرب امارات كے سركاری خبررساں ادارے " WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ابوظہبی كے اسلامی بينك كی " العين" میں جديد برانچ كا شمار خواتين كے پہلے اسلامی بينك میں ہوتا ہے۔ ابوظہبی كے اسلامی بينك كے منيجر نے كہا ہے كہ اسلامی بينك كی برانچ خواتين كی سہولت كے لئے قائم كی گئی ہے۔
418525

نظرات بینندگان
captcha