بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ليبيا كے دارالحكومت " طرابلس" میں "واعتصمو" نامی قرآنی مقابلوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" نے ليبيا كے روزنامہ " الفجر الجديد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے میں ليبيا كی ۴۵ حافظ قرآن خواتين شركت كر رہی ہیں اور یہ مقابلے ۶ دن تك جاری رہیں گے۔
418712