بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے اور اس كتاب میں حقيقت قرآن ، اعجاز قرآن، قرآن كا پيغام ،قرآن كا جاودان ہونا اور فہم قرآن جيسے موضوعات پر قلم اٹھايا گيا ہے۔
ياد رہے كہ مذكورہ كتاب كا پانچواں ایڈيشن اسراء پبلشرز نے حال ہی میں شائع كيا ہے۔
418690