متحدہ عرب امارات میں معذورافراد كے لئے حفظ قرآن كا كورس

IQNA

متحدہ عرب امارات میں معذورافراد كے لئے حفظ قرآن كا كورس

14:03 - June 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1789841
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۲۸ جون سے ۶ اگست تك متحدہ عرب امارات كے شہر شارجہ میں معذوروں كے لئے حفظ قرآن كا كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے امارات كے سركاری خبررساں ادارے " WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كورس " انسانی خدمات انسٹیٹيوٹ" كی كوششوں سے شارجہ میں بہروں كے سنٹر " الأمل" میں منعقد ہو گا۔ اس كورس كے انعقاد كی ناظم الامور "فاطمۃ الكعبی" نے كہا ہے كہ متحدہ عرب امارات میں مقيم مختلف ممالك كے معذورافراد اس كورس میں شركت كر سكتے ہیں ۔ اس كورس میں حفظ ، تجويد ،تفسير اور ترتيل قرآن كی تعليم دی جائے گی۔
419046
نظرات بینندگان
captcha