ايران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لئے تيونسی نمائندوں كا انتخاب

IQNA

ايران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لئے تيونسی نمائندوں كا انتخاب

13:09 - June 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1790290
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ۱۹ اگست سے ۲۶ اگست تك تہران میں منعقد ہونے والی ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لئے تيونس كی وزارت مذہبی امور نے دو تيونسی نمائندوں كا انتخاب كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں " احسان بن نور الدين مرزوق" اور " غسان بن عزالدين العايب" تيونس كی نمائندگی كریں گے۔
419474
نظرات بینندگان
captcha