تركی كے شہر " ايغدير" میں قرائت قرآن كے مقابلوں كا اہتمام

IQNA

تركی كے شہر " ايغدير" میں قرائت قرآن كے مقابلوں كا اہتمام

18:46 - June 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1791018
بين الاقوامی گروپ: ۱۳ جون ۲۰۰۹ء كو تركی كے شہر " ايغدير"میں قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلے منعقد ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فائنل راؤنڈ كے ان مقابلوں میں تركی كے مشرق اور جنوب مشرق كے علاقوں كے ابتدائی راؤنڈ كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد نے شركت كی۔
ياد رہے كہ فائنل راؤنڈ كے ان مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والا شخص آئندہ ماہ شہر " بولو" (Bolu) میں منعقد ہونے والے ملكی سطح كے مقابلوں میں شركت كرے گا۔
420266

نظرات بینندگان
captcha