بحرالعلوم قرآن سنٹر كے مدير " صفر زائی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب میں زاہدان كے ادارے اسلامی تبليغات كے انچارج موسوی اور ادارہ اسلامی تبليغات كے دارالقرآن كے مدير " علی محمدی" نے شركت كی۔
420666