بين الاقوامی گروپ: ۲۲ جون ۲۰۰۹ء كو تركی میں معذورافراد كے لئے مخصوص قرآنی كلاسوں كا آغاز ہو گا۔ یہ كلاسیں تركی كے شہر " BURDUR" میں منعقد ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر " BURDUR" نے اس كورس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كورس میں قرائت قرآن كی تعليم كے علاوہ معذور افراد كو فردی اور معاشرتی زندگی سے مربوط مسائل سے بھی آشنا كيا جائے گا۔
421490