بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں قدس اور فلسطين كے موضوع پر ۳۰۰ سے زائد كتابیں ركھی جائیں گی۔ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد عربوں اور مسلمانوں كو قدس اور مسئلہ فلسطين سے آگاہ كرنا چاہیے۔ ياد رہے كہ اس نمائش كے ساتھ ساتھ فلسطين اور قدس كے موضوع پر نشستیں بھی منعقد كی جائیں گی۔
421088