دمشق میں " قدس" نامی بين الاقوامی كتاب نمائش كا انعقاد

IQNA

دمشق میں " قدس" نامی بين الاقوامی كتاب نمائش كا انعقاد

20:14 - June 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1792157
ثقافت و آرٹ گروپ: شام كے دارالحكومت میں دمشق میں " قدس" نامی بين الاقوامی كتاب نمائش منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں قدس اور فلسطين كے موضوع پر ۳۰۰ سے زائد كتابیں ركھی جائیں گی۔ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد عربوں اور مسلمانوں كو قدس اور مسئلہ فلسطين سے آگاہ كرنا چاہیے۔ ياد رہے كہ اس نمائش كے ساتھ ساتھ فلسطين اور قدس كے موضوع پر نشستیں بھی منعقد كی جائیں گی۔
421088
نظرات بینندگان
captcha