لبنان میں طلباء كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

IQNA

لبنان میں طلباء كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

13:50 - June 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1792628
اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: ۱۸ جون ۲۰۰۹ء كو حفظ ،قرائت اور مفاہيم و معانی قرآن كے موضوع پر لبنانی طلباء كے قرآنی مقابلے بيروت میں اختتام پذير ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اہتمام لبنان كے بعض غير سركاری اسكولوں اور بيروت میں ايرانی كلچرل سنٹر نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب میں آيت اللہ سيد محمد حسين فضل اللہ اور حزب اللہ لبنان كے نمائندوں نے شركت كی ۔ اس تقريب میں ۱۱۰ لڑكوں اور لڑكيوں كو انعامات ديئے گئے۔
422367

نظرات بینندگان
captcha