" افريقہ میں اسلامی بيداری " كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

" افريقہ میں اسلامی بيداری " كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

20:50 - June 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1792791
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۴ اور ۲۵ تاريخ كو ڈاكار میں " Ngor Diarama " ہوٹل میں " افريقہ میں اسلامی بيداری " كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس دو روزہ سيمينار كا اہتمام انجمن اسلام " افريقہ" نے كيا ہے۔ اور اس سيمينار میں نامور مسلم دانشور اور امريكہ، افريقہ اور يورپ كی اسلامی انجمنوں كے نمائندے شركت كریں گے۔ اس سيمينار میں شركت كرنے والے بعض مسلمان علماء كے نام مندرجہ ذيل ہیں:
" ويكٹوريا برنال"،"Victoria Berna" ، " طارق رمضان"،" عثمان كانا" "Oudmane Kana" اور "Mamadou Diouf"
422605
نظرات بینندگان
captcha