بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اہتمام روس كے مفتيوں كی كونسل نے كيا ہے۔ ان مقابلوں میں ۲۲ ممالك كے ۴۰ حافظ قرآن شركت كر رہے ہیں جن میں سے چند ايك ممالك كے نام یہ ہیں:
روس، تركی، اسلامی جمہوریہ ايران، الجزائر، يمن، مصر،انڈونيشيا اورفنلينڈ۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ايك منصف اور ايك حافظ قرآن شركت كر رہا ہے۔
423038