الجزائر میں " قرآن كے ساتھ رابطہ كی نوعيت كيسی ہونی چاہیے " كے موضوع پر سيمينار

IQNA

الجزائر میں " قرآن كے ساتھ رابطہ كی نوعيت كيسی ہونی چاہیے " كے موضوع پر سيمينار

19:55 - June 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1793209
بين الاقوامی گروپ: ۲۶ جون ۲۰۰۹ء كو الجزائر كے شہر " افلو" میں " قرآن كے ساتھ رابطہ كی نوعيت كيسی ہونی چاہیے " كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔اس سيمينار كا اہتمام الجزائر كی انجمن حفظ قرآن " الصفاء" كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے الجزائر كے روزنامہ " الخبر" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں الجزائر كے وزير اوقاف و مذہبی امور " بوعبداللہ غلام اللہ"، اردن كی يونيورسٹی میں علوم قرآن كے پروفيسر " اسطنبول ناصر"، شہر افلو كے ادارہ اوقاف كے سرپرست " ابوعبدالسلام"، قرآنی محققين اور الجزائر كےعلماء شركت كریں گے۔
423082

نظرات بینندگان
captcha