بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے اردن كے روزنامہ " الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اردن كی ميانہ رو عالمی انجمن كے سربراہ " مروان الفاعوری" اور قزاقستان كے قرآنی انسٹیٹيوٹ كے مدير" محمد امين قرمان علی" نے اس نشست میں ان دو مراكز كے باہمی تعاون كے طريقہ كار پر تبادلہ خيال كيا۔ دو طرفہ ملاقات كے دوران قزاقستان میں بھی ميانہ روعالمی مركز كے قيام كا جائزہ ليا گيا۔
422823