بيشكك كی جامع مسجد كی طرف سے حفاظ قرآن كی قدردانی

IQNA

بيشكك كی جامع مسجد كی طرف سے حفاظ قرآن كی قدردانی

19:54 - June 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1793216
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك كی جامع مسجد میں ايك جشن كی تقريب میں حفاظ قرآن كی قدردانی كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كرغزستان كے مفتی " مراد علی حاجی" ،كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر " عبدالشاكر حاجی نور ماتوف" اور حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے نمائندے نے شركت كی۔ اس تقريب میں عبداللہ بن عباس دارالقرآن كے ۱۵ حفاظ قرآن كی عزت افزائی كی گئی۔
422489
نظرات بینندگان
captcha