كتاب" زندگی نامہ آيت اللہ بہجت " كی سعودی عرب میں اشاعت
13:38 - June 22, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1793513
اعزازی گروپ/ سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: '' شيخ عبدالجليل البن سعد" كی كتاب "زندگی نامہ آيت اللہ بہجت "سعودی عرب میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی''ا يكنا'' كی رپورٹ كے مطابق كتاب زندگی نامہ آيت اللہ بہجت كو دارالاحسان پبلشرز " بيروت" نے شائع كيا ہے۔ یہ كتاب تين ابواب پر مشتمل ہے۔
423326