يت اللہ صالح نجف آبادی كے قرآن مجيد كے ترجمے كی دوبارہ اشاعت

IQNA

يت اللہ صالح نجف آبادی كے قرآن مجيد كے ترجمے كی دوبارہ اشاعت

19:00 - June 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1794140
ادبی گروپ: آيت اللہ " سيد نعمت اللہ صالحی نجف آبادی" كا قرآن مجيد كا ترجمہ حجت الاسلام والمسلمين "محمد علی كوشا" كی تصحيح كے بعد رواں سال كے آخر تك شائع ہو جائے گا۔ قرآن مجيد كا یہ ترجمہ شائع كرنے كی سعادت " كویہ " پبلشرز حاصل كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " مرحوم آيت اللہ " سيد نعمت اللہ صالح نجف آبادی" محقق اور قرآن مجيد كے مترجم تھے ان كا قرآن مجيد كا ترجمہ كئی سال پہلے دفتر تبليغات اسلامی نے شائع كيا تھا۔ مرحوم آيت اللہ صالح ايك ملت تك قرآن مجيد كے ترجمے میں نظر ثانی كرتے رہے۔ حجت الاسلام والمسلمين " محمد علی كوشا" كہ جو حال ہی مٰ اس ترجمے كی تصحيح كے كام سے فارغ ہوئے ہیں نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ مرحوم آيت اللہ صالحی نجف آبادی" كا قرآن مجيد كا ترجمہ بہت عمدہ ترجمہ ہے۔ جو مترجم كی تفسير اور علوم قرآنی پر مہارت پر دلالت كرتا ہے۔
424197

نظرات بینندگان
captcha